• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی ٹیلی فون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 18, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی ٹیلی فون پر گفتگو، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مصری وزیر خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے حوالے سے پاکستان کو مبارکباد دی۔ انہوں نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔دونوں رہنمائوں نے اس پیش رفت کو عالمی اقتصادی صورتحال کے لیے بھی مثبت قرار دیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے آئندہ دنوں میں مصر کے شہر العلمین میں منعقد ہونے والے علاقائی چار (R-4) وزرائے خارجہ اجلاس (پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر) کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

Previous Post

انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شینواری کی سیاسیات کی صدر پروفیسر ڈاکٹر رانی ارم کے ساتھ کی جانے والی نازیبا اور انتہائی نامناسب گفتگو کی مذمت

Next Post

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹیرف میں 5 فیصد مجوزہ اضافہ منجمد، تجارتی شعبے کو 500 ملین روپے کا ریلیف ملے گا، وفاقی وزیر بحری امور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper