• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پاکستان-بنگلہ دیش نالج کوریڈور اقدام کے تحت پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیشی وفد 16 پروفیسرز اور سینئر ماہرینِ تعلیم پر مشتمل ہے جو بنگلہ دیش کی معروف سرکاری اور نجی جامعات کی نمائندگی کر رہا ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی روابط، علمی تعاون اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس اقدام کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی مکمل معاونت حاصل ہے۔ وفد میں ایشین یونیورسٹی آف بنگلہ دیش کے وائس چانسلر و چیف ایگزیکٹو آفیسر، جہانگیر نگر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر (اکیڈمک) سمیت یونیورسٹی آف ڈھاکہ، یونیورسٹی آف چٹاگانگ، نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی، شاہ جلال یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، یونیورسٹی آف راجشاہی، بریک یونیورسٹی اور ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی بنگلہ دیش کے ڈینز، سینئر پروفیسرز اور تعلیمی منتظمین شامل ہیں۔اس موقع پر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر نے یونیورسٹی کے اعلیٰ حکام اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا جبکہ منیبہ ناصر نے وفد کو یونیورسٹی کے تعلیمی، تحقیقی اور انتظامی نظام کا تفصیلی تعارف کرایا اور جدید ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے آگاہ کیا۔ اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر نے مصنوعی ذہانت پر مبنی تدریسی و انتظامی نظام، پیپر لیس ایڈمنسٹریشن، گرین کیمپس منصوبوں اور پائیدار ترقی سے متعلق اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بائیومیڈیکل تحقیق، ٹیکنالوجی کی تجارتی بنیادوں پر ترویج اور دونوں ممالک کی عوام کے لئے صحت سے متعلق جدید ٹیکنالوجیز کو قابلِ رسائی بنانے کے اقدامات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے بنگلہ دیشی جامعات کے لرننگ مینجمنٹ سسٹمز کو بہتر بنانے کے لئے مصنوعی ذہانت اور اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کامسیٹس یونیورسٹی کی مہارت سے استفادہ کرنے کی پیشکش بھی کی۔ دورے کے دوران فریقین نے مشترکہ تحقیق، جدت، کاروباری صلاحیتوں کے فروغ اور ڈیجیٹل تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔شرکاء نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور دوطرفہ تعلیمی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وفد نے اپنے دورے کے دوران اسلام آباد کیمپس میں قائم جنید زیدی سنٹرل لائبریری اور دیگر تعلیمی و تحقیقی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اہم امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper