• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ پیشرفت اور باہمی مفاہمت کا خیرمقدم کیا اور 19 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن سٹاک میں مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر متوقع دستخط کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے رواں ماہ کے آخر میں منعقد ہونے والے ریجنل فور (R-4) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی۔دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو اور صلاحیتی دائرہ کار کے اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper