• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گھانا کے نیشنل سکیورٹی کوآرڈینیٹر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
گھانا کے نیشنل سکیورٹی کوآرڈینیٹر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):گھانا کے نیشنل سکیورٹی کوآرڈینیٹر عبدالرازق عثمان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے منگل کو وزارت دفاعی پیداوار کا دورہ کیا۔ وفد میں چیف آف ڈیفنس سٹاف گھانا لیفٹیننٹ جنرل ولیم آگیاپونگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔وفد کی آمد پر وزارت میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر فریقین نے دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی فائدے کے منصوبوں پر غور و خوض کیا۔یہ دورہ پاکستان اور گھانا کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے اور دفاعی صنعتی اشتراک کو فروغ دینے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔دورہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ وفد نے مختلف دفاعی پیداواری تنصیبات اور متعلقہ اداروں کا بھی دورہ کیا تاکہ پاکستان کی دفاعی صنعتی صلاحیتوں کے بارے میں براہِ راست آگاہی حاصل کی جا سکے۔اس دورہ نے فریقین کو باہمی دلچسپی کے امور پر غور، تجربات کے تبادلے اور دفاعی پیداوار، ٹیکنالوجی ٹرانسفر، استعدادِ کار میں اضافے اور صنعتی شراکت داری کے ممکنہ مواقع تلاش کرنے کا اہم موقع فراہم کیا۔دونوں جانب سے مستقبل میں باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینے اور دفاعی پیداور کے شعبے میں اشتراک کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے مسائل کاحل سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، معیشت آئی سی یو نکل چکی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ میں اتحادیوں کو ساتھ رکھاہے، بیگم تہمینہ دولتانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper