• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہندوستان کے حملے کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری قیادت نے نئی تاریخ رقم کی، اپوزیشن ملک دشمنی کا ایجنڈا ترک کرے، کرن ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
ہندوستان کے حملے کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری قیادت نے نئی تاریخ رقم کی، اپوزیشن ملک دشمنی کا ایجنڈا ترک کرے، کرن ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کرن ڈار نے کہا ہے کہ جب 6 اور 7 مئی 2025ء کی درمیانی رات ہندوستان نے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا تو ہماری عسکری قیادت نے کسی تاخیر یا کمزوری کے بغیر اس کا بھرپور اور تاریخی جواب دیا، یہ وہ جنگ تھی جو ہم نے ’’زیرو فائیو‘‘ پر جیتی جہاں نہ تو جمعہ کے دن آدھے گھنٹے کی خاموشی کی اپیلیں کی گئیں اور نہ ہی ماضی کی طرح سیرینا ہوٹل کے باہر کوئی گھڑی لگائی گئی بلکہ ایسا منہ توڑ جواب دیا گیا جسے پوری دنیا نے دیکھا۔منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے کرن ڈار نے جذباتی انداز میں کہاکہ میں اس نسل سے ہوںجس نے 1947ء کی آزادی، 1965ء کی جنگ اور 1971ء کے سانحے کے بارے میں صرف اپنے آبائو اجداد سے سنا لیکن میں اس نسل سے ہوں جس نے 10 مئی 2025 ء کو ہونے والی جنگ اپنی آنکھوں سے دیکھی اور پاکستان کو یہ جنگ جیتتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب اپوزیشن میں تھے تو ملک کے لیے ’’چارٹر آف اکانومی‘‘ کی بات کرتے تھے اور اقتدار میں آکر ’’چارٹر آف ڈیموکریسی‘‘ کو آگے بڑھا رہے ہیں، لیکن اپوزیشن نے نہ تب ہوش کے ناخن لیے اور نہ ہی آج ملکی ترقی میں ساتھ دے رہے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر آج بھی ہمارے اعصاب پر سوار ہیں حالانکہ وہ اپنے دور اقتدار میں صرف محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کی سزائوں کا حساب مانگا کرتے تھے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ماضی میں اپوزیشن لیڈرز کے اے سی اتارنے کی دھمکیاں دی جاتی تھیں جبکہ موجودہ حکومت نے انہیں جیل میں ورزش کی مشینوں سمیت تمام تر سہولیات فراہم کر رکھی ہیں۔کشمیر کی بیٹی ہونے کے ناطے انہوں نے صوبائی عصبیت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی، لاہور، پشاور، کے پی کے، سندھ، بلوچستان یا پنجاب کوئی بھی پاکستان سے بڑا نہیں ہے۔ انہوں نے کے پی کے حکومت کو چیلنج کیا کہ وہ ساڑھے تین سالہ دور میں صوبے یا مرکز میں لگائی گئی کوئی ایک اینٹ، سکول، کالج یا یونیورسٹی دکھا دیں، ان کے پاس فرح گوگی اور بشری بی بی کے کرپشن سسٹم کے علاوہ عوام کو دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper