• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مشعال ملک اور رضیہ سلطان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر ایس ایم منیر کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2026
in پاکستان
0
مشعال ملک اور رضیہ سلطان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر ایس ایم منیر کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور صاحبزادی رضیہ سلطان نے مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر ایس ایم منیر شہید کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔یہاں جاری بیان کے مطابق مشعال ملک نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید میجر ایس ایم منیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔مشعال ملک نے شہید کی اہلیہ، بہن اور بیٹیوں سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی۔مشعال ملک نے ملک و قوم کے امن، استحکام اور شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ مشعال حسین ملک نے کہا کہ میجر ایس ایم منیر شہید کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یکم محرم الحرام کو یومِ شہادت سیدنا عمر فاروقؓ بھرپور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثر سفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper