• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے موجودہ بجٹ کو ایک متوازن، جامع اور غریب دوست دستاویز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کٹھن معاشی حالات میں ایسا بجٹ تیار کرنا جو مزدور، کسان، عام شہری اور سرمایہ دار سمیت معاشرے کے ہر طبقے کیلئے یکساں مفید ہو، وزیرِ اعظم کی بہترین معاشی حکمت عملی اور عوامی درد مندی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اتوار کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایم این اے شمائلہ رانا نے کہا کہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد ملک میں سرمایہ کاری کے دروازے کھولنا ہے تاکہ نجی شعبہ ترقی کرے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے اور وسیع مواقع پیدا ہو سکیں۔ رکنِ قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے کہا کہ حکومت نے عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے کئی بڑے اور تاریخی فیصلے کیے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے اور کلین انرجی کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے سولر پینلز پر عائد تمام ٹیکسوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے، جس سے عام شہریوں کو سستی بجلی کے متبادل ذرائع حاصل ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے شعبے ‘زراعت’ کو بڑی رعایت دیتے ہوئے زرعی محنت اور اس سے وابستہ امور پر بھی ٹیکسز کا خاتمہ کر دیا گیا ہے تاکہ کسانوں کو براہِ راست فائدہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ اور کاروباری شعبے میں تیزی لانے کے لیے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو مکمل طور پر ختم کیا گیا ہے اور پراپرٹی ایویلیوایشن ٹیکس میں بھی بڑی چھوٹ دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے اوورسیز پراپرٹی ٹیکسز کا خاتمہ کیا گیا ہے، جبکہ ملکی تجارت اور درآمدات و برآمدات کو آسان بنانے کے لیے شپنگ پر عائد 18 فیصد بھاری ٹیکس کو بھی یکسر ختم کر دیا گیا ہے۔ شمائلہ رانا کا کہنا تھا کہ ان تمام ٹیکسوں کو ختم کرنا ایک ایسے وقت میں انتہائی جرات مندانہ اقدام ہے جب دنیا بھر کی معیشتیں دبا کا شکار ہیں۔عالمی معاشی اور سیاسی تناظر پر بات کرتے ہوئے شمائلہ رانا نے کہا کہ موجودہ دور میں جب ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث پوری دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور عالمی منڈی میں تیل کا بحران پیدا ہوا، تب بھی موجودہ حکومت نے اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے عالمی اثرات سے غریب عوام کو بچانے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز فراہم کیں تاکہ مہنگائی کا بوجھ براہِ راست عام آدمی پر نہ پڑے۔ انہوں نے اپوزیشن ارکان کو مشورہ دیا کہ وہ تنقید برائے تنقید اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے بجٹ کے حوالے سے تعمیری اور مثبت تجاویز پیش کریں تاکہ ملکی معیشت کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات، صوبے کی ترقی ا ور عوامی فلاح کے منصوبوں بارے تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستان میں تعلیم کے مستقبل پر غور وفکرکیلئے پہلا اے آئی ایڈ ٹیک سمٹ 17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں تعلیم کے مستقبل پر غور وفکرکیلئے پہلا اے آئی ایڈ ٹیک سمٹ 17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاکستان میں تعلیم کے مستقبل پر غور وفکرکیلئے پہلا اے آئی ایڈ ٹیک سمٹ 17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper