• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یکم محرم الحرام کو یوم حضرت عمر فاروقؓ عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
یکم محرم الحرام کو یوم حضرت عمر فاروقؓ عقیدت واحترام سے منایا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا۔(نمائندہ خصوصی):اتحاد العلماء ضلع سرگودھا کے سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا ہے کہ سرگودھا میں یکم محرم الحرام کو یوم حضرت عمر فاروقؓ پورے عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائےگااوراس دن کی مناسبت سے مساجد میں سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نےکہا کہ یکم محرم الحرام کو یوم حضرت عمر فاروقؓ کے موقع پرمتعدد مساجد اور امام بارگاہوں میں عظمت صحابہ کانفرنسز و سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ مرکزی عید گاہ سے شان فاروق اعظم ریلی نکالی جائے گی جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم محرم کو یوم عمر فاروقؓ کے سلسلہ میں ریلی نکال کر اس دن کو عقیدت واحترام کے ساتھ منانے کا مقصد لوگوں کے دلوں میں عظمت صحابہ اور تحفظ ناموس رسالت کے شعور کو بیدار کرنا ہے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں تحفظ ناموس رسالت اور عظمت صحابہ واہلبیت کی تعلیمات سے روشناس ہو سکیں۔ اس موقع پر پولیس نفری کو تعینات کر کے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے۔

پچھلی پوسٹ

فنِ خطاطی اور جذبہ ایمانی کا لازوال شاہکار،10 ماہ کی طویل محنت سے تیار ہونے والا ’’کسوہ ‘‘ کل خانہ کعبہ کی زینت بنے گا

اگلی پوسٹ

دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، ارکان قومی اسمبلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

دریائوں پر آبی ذخائر بنا کر بھارت ہمارے حصے کا پانی روکنے کی سازش کر رہا ہے، بجٹ میں آبی ذخائر کیلئے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، ارکان قومی اسمبلی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper