• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان باہمی مفاہمت کی جانب ہونے والی پیش رفت بھی شامل تھی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ یہ مثبت پیش رفت خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی۔دونوں فریقین نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

اگلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا کی پاکستان کی پہلی گرین جرنلزم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا کی پاکستان کی پہلی گرین جرنلزم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا کی پاکستان کی پہلی گرین جرنلزم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper