• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد، ہنگور آبدوز منصوبہ دفاعی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد، ہنگور آبدوز منصوبہ دفاعی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگور آبدوز منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر، مضبوط سٹریٹجک تعاون کا عکاس اور دفاعی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پی این ایس/ایم ہنگور کی بدولت پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافہ ہوگا ۔ پی این ایس/ایم ہنگور پاکستان کے سمندری مفادات اور بحری سرحدوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اپنی دفاعی صلاحیتوں کے استحکام کے ساتھ خطے میں امن، استحکام اور توازن کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے ہنگور آبدوز منصوبہ کو پاکستان کے دفاعی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستانی سکیورٹی فورسز کی دفاعی استعداد میں اضافے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ صلاحیتوں کی ترقی کے لیے ہرممکن وسائل فراہم کرتی رہے گی۔ وزیراعظم نے پی این ایس/ایم ہنگور کی پاکستان آمد پر پاک بحریہ، متعلقہ انجینئرز اور تمام تکنیکی ماہرین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے اہلکار پوری قوم کے ہیرو ہیں ان کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا بھارت میں آپریشن بند کرنے کا اعلان، 250 ملازمین متاثر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا بھارت میں آپریشن بند کرنے کا اعلان، 250 ملازمین متاثر

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کا بھارت میں آپریشن بند کرنے کا اعلان، 250 ملازمین متاثر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper