• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in انڈیا
0
عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم جاری کر دی ہے جس میں جون 1984ء کے واقعات، شری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) پر بھارتی فوجی کارروائی اور بعد ازاں ہونے والے سکھ مخالف فسادات کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔دستاویزی فلم کے مطابق جون 1984ء میں بھارتی فوج نے شری دربار صاحب سمیت پنجاب بھر کے 75 سے زائد گوردواروں میں کارروائیاں کیں۔ بھارتی حکومت نے اس فوجی آپریشن کو ”آپریشن بلیو اسٹار“ کا نام دیا جبکہ سکھ برادری ان واقعات کو ”بیٹل آف امرتسر“ یا ”تیجا غلوخارا“ کے نام سے یاد کرتی ہے۔فلم میں شری دربار صاحب کو سکھوں کی مذہبی، سماجی اور اجتماعی زندگی کا مرکزی مقام قرار دیا گیا ہے جہاں سکھ برادری کے مذہبی اجتماعات، قیادت اور سماجی فلاح کے تصور ”سربت دا بھلا“ کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔دستاویزی فلم میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جون 1984ء کے واقعات کے چند ماہ بعد نومبر 1984ء میں بھارت میں سکھ مخالف فسادات رونما ہوئے جن میں ہزاروں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ان کے گھروں، کاروباروں اور عبادت گاہوں پر حملے کئے گئے۔فلم کے مطابق ان واقعات نے دنیا بھر میں سکھ برادری کے اندر خودمختاری، انصاف اور آزادی سے متعلق مطالبات کو مزید تقویت دی۔باکو انیشی ایٹو گروپ کا کہنا ہے کہ وہ عالمی سطح پر سکھ برادری کی آواز اجاگر کرنے اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل کو بین الاقوامی فورمز پر پیش کرنے کے لئے موثر کردار ادا کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایڈز لاعلاج مرض نہیں،اس کے علاج کے مراکز بڑھا رہے ہیں،اس حوالے سے آگاہی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مصطفی کمال

اگلی پوسٹ

مظفرآباد، پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مظفرآباد، پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper