• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہروعدہ سچا وزیراعلی مریم نوازشریف کا وویمن ڈے پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد،تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر لاہور چیمبر آف کامرس اور بار کونسل میں بھی ڈے کیئر سنٹرز قائم،فیصل آباد میں ورکنگ وویمن کی سہولت کیلئے سرکاری اداروں میں 20 ڈئے کیئر سنٹرزکاقیام بھکر میں 21،شیخوپورہ میں 18،لیہ میں 17،خانیوال میں 15،اوکاڑہ میں 14، ننکانہ صاحب میں 13،سیالکوٹ میں 12،وہاڑی میں 12 ڈئے کیئر سنٹرزفنکشنل بہاولپورمیں 17،ملتان میں 16،گجرانوالہ میں 12،راولپنڈی اورسرگودھا میں 7,7 ڈئے کیئر سنٹرزبھی فنکشنل ورکنگ وویمن کا تحفظ اور ان کو بہترین سہولتوں کی فراہمی ترجیحات میں شامل،ورکنگ وومن کی سہولت کے لئے صوبہ بھر میں ڈے کیئر سنٹرز بن رہے ہیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہروعدہ سچا وزیراعلی مریم نوازشریف کا وویمن ڈے پر ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد،تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہروعدہ سچ کر دکھایا-وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے وویمن ڈے پرڈے کیئر سنٹرز کے قیام کاعہد تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے-صوبہ بھر میں وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سی ایم سپیشل اینی شی ایٹو کے تحت ڈے کیئرسنٹرز کا پراجیکٹ مکمل کیا جا رہاہے-تمام اضلاع کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں 650 ڈے کیئرسنٹرزبنیں گے،ڈے کیئر سنٹرز کی تعمیر کے لئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں -وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی سیکرٹری ثمن رائے نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 390 ڈے کیئر سنٹرز کے قیام کا ہدف مقرر کیاگیا ہے جن میں سے350ڈے کیئر سنٹرز مکمل فنکشنل ہوچکے ہیں جبکہ 40زیر تکمیل ہیں -وزیراعلی مریم نوازشریف نے اگلے مالی سال تک 650ڈے کیئر سنٹرزکے قیام کا ہدف بھی مقرر کر دیا ہے-بتایا جاتاہے کہ ہر ڈے کیئر سنٹرمیں بچوں کے لئے ایجوکیشنل میٹریل، کھلونے اور ایل سی ڈی نصب ہوگی- ڈے کیئر سنٹرمیں تربیت یافتہ(Caregiver)کیئر گیور بچوں کی دیکھ بھال پر متعین ہوگی-ابتدائی طورپروویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (Caregiver)کیئر گیور کی تنخواہ ادا کرے گا-پنجاب بھر کے دانش سکولوں میں ورکنگ وویمن ٹیچرز اور سٹاف کے لئے ڈے کیئر سنٹرز قائم ہو چکے ہیں -جنوبی پنجاب اور دور دراز اضلاع میں ترجیحا گرلز کالجز اور ہسپتالوں میں بھی ڈے کیئر سنٹرقائم کئے گئے ہیں – پنجاب وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈے کیئر سنٹرزمیں آن لائن مانیٹرنگ سسٹم فنکشنل ہے-لاہورمیں سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں ورکنگ وویمن کی سہولت کے لئے 86ڈئے کیئر سنٹرز کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا جن میں سے 70فنکشنل ہوچکے ہیں – وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور چیمبر آف کامرس اور بار کونسل میں بھی ڈے کیئر سنٹرز قائم ہو چکے ہیں -فیصل آباد میں ورکنگ وویمن کی سہولت کے لئے سرکاری اداروں میں 20 ڈئے کیئر سنٹرزکاقیام عمل میں لایاگیاہے-بھکر میں 21،شیخوپورہ میں 18،لیہ میں 17،خانیوال میں 15،اوکاڑہ میں 14، ننکانہ صاحب میں 13،سیالکوٹ اوروہاڑی میں 12،12 ڈئے کیئر سنٹرزفنکشنل ہوچکے ہیں -بہاولپورمیں 17، ملتان میں 16،گجرانوالہ میں 12،راولپنڈی اورسرگودھا میں 7,7 ڈئے کیئر سنٹرزبھی فنکشنل ہو گئے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ ورکنگ وویمن کا تحفظ اور ان کو بہترین سہولتوں کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے۔ ورکنگ وومن کی سہولت کے لئے صوبہ بھر میں ڈے کیئر سنٹرز بن رہے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-08-at-5.35.12-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-08-at-5.36.14-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-08-at-5.34.18-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے لندن میں شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے،وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

اگلی پوسٹ

حکومت معاشی وسماجی ترقی میں خواتین کی مؤثر شمولیت کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے،بلال اظہرکیانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت معاشی وسماجی ترقی میں خواتین کی مؤثر شمولیت کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے،بلال اظہرکیانی

حکومت معاشی وسماجی ترقی میں خواتین کی مؤثر شمولیت کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے،بلال اظہرکیانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper