• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں شرکت، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں شرکت، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں دیوان موٹرز کے زیر اہتمام MINI برانڈ ڈسپلے اور آل الیکٹرک گاڑیوں کی شوکیس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے پاکستان میں جدید، ماحول دوست اور معیاری ٹرانسپورٹ سہولیات کے فروغ میں دیوان موٹرز کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ الیکٹرک اور جدید گاڑیوں کا فروغ مستقبل کی پائیدار معاشی ترقی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پیش رفت کی علامت ہے۔چیئرمین سینیٹ کو MINI کی نئی آل الیکٹرک رینج اور جدید ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کی ایسی سرمایہ کاری صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور جدید سفری سہولیات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔تقریب میں کاروباری شخصیات، آٹو موبائل شعبے کے نمائندگان اور میڈیا کے اراکین نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کی کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے ہولناک حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 44 میں سے 24 مطالبات پورے کر دیے، 16 پر عمل جاری: پیش رفت رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 44 میں سے 24 مطالبات پورے کر دیے، 16 پر عمل جاری: پیش رفت رپورٹ

آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 44 میں سے 24 مطالبات پورے کر دیے، 16 پر عمل جاری: پیش رفت رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper