• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور سمندری وسائل کے پائیدار استعمال کے لیے قومی اور عالمی سطح پر اجتماعی اور مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اتوار کوسمندروں کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے رواں سال کے سمندروں کے عالمی دن کے موضوع’’ری امیجن‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سمندر محض دور دراز قدرتی وسائل نہیں بلکہ انسانی زندگی، ماحولیاتی توازن، غذائی تحفظ اور معاشی ترقی کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ساحلی ملک ہونے کے ناطے،وسیع سمندری امکانات اور وسائل کا حامل ہے، اس لیے سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور آلودگی، حد سے زیادہ ماہی گیری اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے نمٹنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔چیئرمین سینیٹ نےکہا کہ سمندروں کا تحفظ نہ صرف ماحول کے استحکام بلکہ قومی معیشت کی مضبوطی کے لیے بھی ناگزیر ہے، بالخصوص ماہی گیری، تجارت اور بلیو اکانومی سے وابستہ شعبوں میں اس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی شعور بیدار کرنے، مؤثر ماحولیاتی حکمرانی کو فروغ دینے اور پائیدار سمندری پالیسیوں اور طریقہ کار کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔سید یوسف رضا گیلانی نے پالیسی سازوں، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں سمیت تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ سمندروں اور سمندری وسائل کے تحفظ کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور ایک صاف، صحت مند اورپائیدار مستقبل کے قیام کے لیے عالمی کوششوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹرپر ہونے والے تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper