• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

دنیا میں سالانہ 690 بلین ڈالر کی 1.3 ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
دنیا میں سالانہ 690 بلین ڈالر کی 1.3 ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایف او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 690 ارب ڈالر مالیت کی 1.3 ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔ ڈبلیو ایف او کے مطابق دنیا میں ایک ارب انسان بھوک کا شکار ہیں جبکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں تقریباً 11 فیصد آبادی کو رات کا کھانا نصیب نہیں ہوتا، عالمی سطح پر غذائی عدم تحفظ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ خوراک کی عدم دستیابی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے جبکہ 40 سے زیادہ ممالک قحط کی دہلیز پر ہیں، باہمی تنازعات، جنگیں، ماحولیاتی تبدیلیاں اور وبائوں جیسے بحران بھوک کے شکار افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک صحت مند شخص پھلوں اور سبزیوں کے علاوہ ماہانہ تقریباً 70 کلوگرام اناج استعمال کرتا ہے ۔ کم خوراکی یا غذا کی عدم دستیابی کے باعث ترقی پذیر ممالک میں تقریباً 11 فیصد آبادی کو رات کا کھانا نصیب نہیں ہوتا جبکہ خوراک کی کمی کے باعث چھوٹے بچے اور دودھ پلانے والی مائیں زیادہ متاثر ہوتی ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال پانچ سال سے کم عمر کے ساڑھے چودہ ہزار بچے بھوک کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ عالمی اداروں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ تقریباً1.3 ارب ٹن خوراک ضائع ہوتی ہے جس کی لاگت 690 ارب ڈالر کے قریب ہے، اسے ضائع کرنے والے ممالک میں امیر اور غریب ممالک میں شامل ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ خوراک کے ضیاع پر کنٹرول ، جامع زرعی پالیسی ، خوراک کی برآمدات کے بجائے اس کے ذخیرے پر توجہ دی جائے تو غذائی عدم تحفظ کے خدشات کو کم سے کیا جاسکتا ہے۔ گلوبل فوڈ سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2025 میں 47 مختلف خطوں کے کم از کم 266 ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوئے ہیں جو ان ممالک کی مجموعی آبادی کا 22.9 فیصد ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غذائی بحران کے تین بڑے عوامل کی وجہ سے لوگ بھوک کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ، جنگوں اور تنازعات کے باعث ان ممالک کی 55.7 فیصد آبادی متاثر ہوئی ، موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں 33.1 فیصد اور معاشی بحران کی وجہ سے 11.3 فیصد افراد متاثر ہوئے ہیں

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کا اصل چہرہ امن، کھیل اور ترقی ہے۔ عوام پُرامن اور محبِ وطن ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری کا آغاز کر دیا

فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری کا آغاز کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper