• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in Uncategorized
0
کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری طبی ادارے سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں سرجیکل وارڈ میں دوران ڈیوٹی ایک شخص نے پوسٹ گریجویٹ (پی جی) خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیااور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون ڈاکٹر تیزاب کے حملے میں شدید زخمی ہوگئیں اور انہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کے چہرے اور جسم کا تقریباً 35 فیصد حصہ جھلس چکا ہے۔سول اسپتال کوئٹہ میں پیش آنے والے تیزاب گردی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، جس میں مبینہ حملہ آور کو تیزاب پھینکنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے شہر بھر میں سرچ اور انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں شروع کردیں اور تیزاب گردی کے مقدمے میں مطلوب ملزم ہمایوں شاہ نوشکی بس اسٹینڈ کے قریب قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اس نے مزاحمت کی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے دعویٰ کیاکہ ملزم اسپتال میں لفٹ آپریٹر مین تھا جو پرائیویٹ نوکری کرتا تھا، ینگ ڈاکٹرز نے کہا کہ ملزم نے قتل کے ارادے سے خاتون ڈاکٹر ماہ نور پر حملہ کیا۔تنظیم کے رہنماؤں نے واقعے کو اسپتالوں میں سیکیورٹی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیکریٹری صحت اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کا فوری تبادلہ کیا جائے اور واقعے کی شفاف جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ایمرجنسی سروسز کے علاوہ بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں طبی خدمات معطل کردی جائیں گئی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-07-at-3.01.14-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقاد چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقاد چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری

وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقاد چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper