کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم مبینہ پولیس مقابلے
میں ہلاک ہوگیا۔ایس ایچ اوسول لائنز جواد حیدرکے مطابق خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔ایس ایچ او سول لائنزکے مطابق مطلوب ملزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا

