• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کسان دوست ویژن پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر پنجاب کا کاشتکار کے لئے ”ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ” کے دور میں داخل

پنجاب کے چار اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم، مزید 10اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال کیلئے فوری اقدامات کا حکم ملتان،بہاولپور،ساہیوال اور سرگودھا میں ماڈل ایگریکلچر مال پوری طرح فنکشنل،ماڈل ایگریکلچر مال میں زرعی مداخل،زرعی ماہرین سے مشاورت،ماڈل مال اوردیگر سہولتیں میسر فیصل آباد،جھنگ،اوکاڑہ اورخانیوال میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنیں گے،راجن پور،وہاڑی،رحیم یارخان،اٹک اورمیانوالی میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنائے جائیں گے پنجاب کے کاشتکار کی سہولت کیلئے ہر اقدام کریں گے،پنجاب کے کاشتکار کی تقدیربدل چکی ہے،اچھے دن آچکے ہیں:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کسان دوست ویژن  پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر  پنجاب کا کاشتکار کے لئے ”ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ” کے دور میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے کسان دوست ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر ہیں -پنجاب کے کاشتکار کے لئے ”ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ” کے دور میں داخل ہو چکا ہے- پنجاب کے چاراضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم ہو چکے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مزید 10اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیاہے ملتان،بہاولپور،ساہیوال اور سرگودھا میں ماڈل ایگریکلچر مال پوری طرح فنکشنل ہیں -ماڈل ایگریکلچر مال میں زرعی مداخل،زرعی ماہرین سے مشاورت،ماڈل مال اوردیگر سہولتیں میسر ہیں -کاشتکاروں کو ماڈل ایگریکلچر مال پرجدید ترین زرعی آلات رینٹ پر بھی مل سکیں گے-ایگریکلچر مال کا انتظام و انصرام جی سی سی آئی نجی شعبے کے اشتراک سے کررہی ہے- فیصل آباد،جھنگ، اوکاڑہ اور خانیوال میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنیں گے-راجن پور،وہاڑی،رحیم یارخان،اٹک اورمیانوالی میں بھی ماڈل ایگریکلچر مال بنائے جائیں گے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کے کاشتکار کی سہولت کیلئے ہر اقدام کریں گے۔پنجاب کے کاشتکار کی تقدیر بدل چکی ہے،اچھے دن آچکے ہیں۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار ماڈل ایگریکلچر مال بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

اسلامی معاشیات کا مقصد پوری انسانیت کو فائدہ پہنچانا ہے، چیئرمین فیڈریشن آف سعودی چیمبرز عبداللہ صالح کامل

اگلی پوسٹ

کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال

کیمیکل صنعت پاکستان کی معاشی ترقی وبرآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،پروفیسر احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper