• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے خاتون مومنہ اقبال کی شکایت پر ثاقب چدڑ کے خلاف سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ، نازیبا مواد کی تشہیر، غیر قانونی نگرانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔دستاویزات کے مطابق شکایت کنندہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ثاقب چدڑ نے شادی کی پیشکش مسترد ہونے کے بعد طور پر اسے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ شکایت میں الزام عائد کیا گیا کہ ملزم نے دھمکی آمیز پیغامات بھیجے، کردار کشی کی کوشش کی اور مختلف ذرائع سے بلیک میلنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔شکایت کے مطابق خاتون کی مبینہ نازیبا ویڈیوز اور نجی معلومات اس کی رضامندی کے بغیر مختلف افراد تک پہنچائی گئیں، جس سے اس کی ذاتی زندگی اور ساکھ متاثر ہوئی۔ این سی سی آئی اے نے انکوائری کے دوران شکایت کنندہ اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات قلمبند کیے جبکہ ڈیجیٹل شواہد، موبائل فونز اور دیگر آلات فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیے گئے۔حکام کے مطابق ابتدائی تکنیکی تجزیے میں بعض شواہد سامنے آئے ہیں جن کی بنیاد پر پیکا ایکٹ 2016 (ترمیمی 2025) اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش مکمل طور پر میرٹ، شواہد اور قانون کے مطابق کی جائے گی جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نان پروہیبٹری جرائم میں ضمانت اصول اور انکار استثنا ہے، سپریم کورٹ نے بجلی چوری کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی

اگلی پوسٹ

تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper