• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، مصطفی کمال وفاقی وزیر صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، مصطفی کمال وفاقی وزیر صحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستا ن (ڈریپ) کو انٹرنیشنل کونسل فار ہارمونائزیشن سے مبصر کا درجہ حاصل ہو گیا، یہ فیصلہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 2 تا 3 جون کو ICH اسمبلی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ڈریپ کو اس اہم سنگ میل پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈریپ کو آئی سی ایچ میں مبصر کا درجہ ملنا ایک تاریخی کامیابی ہے، آئی سی ایچ ایک عالمی سطح کا فورم ہے۔مصطفی کمال نے کہا کہ دنیا کے بڑے ریگولیٹری ادارے اور صنعت مل کر ادویات کے معیار، حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے رہنما اصول تیار کرتے ہیں، یہ پاکستان کے ریگولیٹری نظام کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے، یہ پیش رفت پاکستان کے فارماسیوٹیکل ریگولیٹری نظام کو عالمی معیار کے مطابق بنانے میں بڑا اقدام ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈریپ کا عالمی سطح پر تسلیم کیا جانا ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے، اس پیش رفت سے پاکستان کے ریگولیٹری نظام کی صلاحیت اور ڈریپ کیں شفافیت اور کارکردگی بہتر ہوگی اور فارماسیوٹیکل نظام پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بحری امور کا بحیرۂ عرب میں زیرِ آب غیر معمولی حدت پر تشویش کا اظہار ، فوری موسمیاتی اقدامات کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے بحری امور کا بحیرۂ عرب میں زیرِ آب غیر معمولی حدت پر تشویش کا اظہار ، فوری موسمیاتی اقدامات کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے بحری امور کا بحیرۂ عرب میں زیرِ آب غیر معمولی حدت پر تشویش کا اظہار ، فوری موسمیاتی اقدامات کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper