• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایکشن کمیٹی کی جانب سے پاکستان سے منتخب ہونے والی آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستوں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
ایکشن کمیٹی کی جانب سے پاکستان سے منتخب ہونے والی آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستوں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے، خواجہ آصف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر میں انتخابات منعقد ہوں گے، ایکشن کمیٹی کی جانب سے پاکستان سے منتخب ہونے والی آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستوں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں وہ اسکو 27جولائی کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ، یہ جمہوری سوچ ہو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ہو گی۔انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ہیں جبکہ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ہزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ، زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔، ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے.انہوں نے کہا کہ اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کو سماجی و اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں متعدد چیلنجز درپیش ہیں :میرظہور بلیدی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper