• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعرات کو یہاں ان سے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی مبارک زیب نے ضلع باجوڑ کے تعلیمی اداروں کے لئے پانچ بسوں کی فراہمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے ان بسوں کا انتظام کیا ہے جو کہ معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات کے حوالے کر دی گئی ہیں ۔ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

سری لنکا کے ساتھ سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں دلچسپی

عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام میں دلچسپی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper