• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معروف ادیبہ، صحافی اور پی ایف یو جے کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ کی تقریبِ رونمائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
معروف ادیبہ، صحافی اور پی ایف یو جے کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ کی تقریبِ رونمائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):اسلام آباد لائبریری ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام معروف صحافی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی جس میں ادبی شخصیات، ماہرینِ تعلیم، صحافیوں، لائبریرینز، طلبہ و طالبات اور کتاب دوست افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔لائبریری ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق عشرت نسیم اور غلام عباس نے کتاب پر اپنے تاثرات اور تنقیدی جائزے پیش کرتے ہوئے اس کے مختلف ادبی اور سماجی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر معروف محقق اور نقاد ڈاکٹر واجد تبسم نے کتاب کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’تریمت کتھا‘‘ خواتین کو درپیش سماجی، معاشی اور ثقافتی مسائل کی مؤثر عکاسی کرتی ہے اور ان کے احساسات، جدوجہد اور تجربات کو نہایت حساس انداز میں پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتاب خواتین کے حقوق اور معاشرے میں ان کے مقام کے حوالے سے سوچ و بچار کی دعوت دیتی ہے اور سماجی شعور و مثبت تبدیلی کے فروغ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔مصنفہ ڈاکٹر سعدیہ کمال نے تقریب سے خطاب میں کتاب کی تخلیق کے پس منظر، موضوعات اور اپنے ادبی سفر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’تریمت کتھا‘‘ معاشرے میں خواتین کو درپیش مسائل، ان کی جدوجہد، محرومیوں اور کامیابیوں کی داستان ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کتاب قارئین کو خواتین کے مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے اور ان کے حل کے لئے مثبت سوچ اپنانے میں مدد فراہم کرے گی۔ تقریب کے اختتام پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ لائبریریز اسلام آباد محمد ارشد نے اپنے صدارتی خطاب میں ڈاکٹر سعدیہ کمال کو کتاب کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی ادبی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی لائبریریاں علم و ادب کے فروغ، مطالعے کی ثقافت کے استحکام اور فکری مکالمے کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محکمہ لائبریریز مستقبل میں بھی ایسی ادبی اور علمی سرگرمیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ معاشرے میں مطالعے کے رجحان اور علمی و ادبی شعور کو فروغ دیا جا سکے۔تقریب کے شرکاء نے مصنفہ اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایسی ادبی تقریبات معاشرے میں کتاب دوستی اور مطالعے کی ثقافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی موڑنے کے منصوبے کی شدید مذمت ، یہ اقدام سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کی پریس بریفنگ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ، ٹیکس وصولی نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کو کم سے کم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ، ٹیکس وصولی نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کو کم سے کم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ، ٹیکس وصولی نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کو کم سے کم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper