• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 جون 2026 کی رات 12:00 بجے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
5 جون 2026 کی رات 12:00 بجے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت۔ (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام 7 جون 2026 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں عوام، سیاسی جماعتوں، امیدواران اور ان کے حامیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 182 اور انتخابی ضابطۂ اخلاق کے مطابق پولنگ سے قبل مقررہ 48 گھنٹوں کے دوران کسی بھی قسم کی انتخابی سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی۔قانون کے مطابق کسی بھی شخص کو متعلقہ حلقۂ انتخاب میں عوامی اجتماع، جلسہ، جلوس یا ریلی منعقد کرنے، اس میں شرکت کرنے، اس کی تشہیر کرنے یا اس کی حمایت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس ضمن میں 5 جون 2026 کی رات 12:00 بجے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی نافذ العمل ہو جائے گی۔شعبہ تعلقاتِ عامہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پابندی کے نفاذ کے بعد کسی بھی قسم کے انتخابی جلسے، جلوس، کارنر میٹنگز، ریلیاں، انتخابی تشہیری مہم، لاؤڈ اسپیکر کا استعمال، ووٹرز کو متاثر کرنے کی غرض سے مہم چلانا یا کسی بھی شکل میں انتخابی سرگرمی جاری رکھنا قانوناً ممنوع ہوگا۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے تمام سیاسی جماعتوں، امیدواروں، انتخابی ایجنٹس اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابی قوانین اور ضابطۂ اخلاق کی مکمل پاسداری کو یقینی بنائیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں الیکشن ایکٹ 2017 اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان پرامن، آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر رہا ہے،اوراس حوالے سے عوام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انتخابی عمل کو کامیاب بنانے اور امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، مصطفیٰ کمال

ہیپاٹائٹس سی پروگرام قومی صحت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، مصطفیٰ کمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper