• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

پاکستان کا حج کوٹہ 100 فیصد استعمال ہوا ، وزارت بہترین کارکردگی ، پرائیوٹ سیکٹر کی سخت مانیٹرنگ کی بدولت لبیتم سمیت 4 عالمی ایوارڈ ملے ، وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2026
in سعودی عرب
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے حج 2026 میں اپنا ایک لاکھ 80 ہزار کا 100 فیصد کوٹہ استعمال کیا ہے ، وزارت مذہبی امور کی بہترین کارکردگی اور پرائیویٹ سیکٹر کی موثر نگرانی کی بدولت پاکستان کوسعودی حکومت کی جانب سے لبیتم سمیت 4 ایوارڈ ملے ہیں ،حکومت کے ساتھ ساتھ ہمارے پرائیویٹ سیکٹر نے بھی پاکستانی کے عازمین حج کو مثالی سہولیات فراہم کیں ہیں ۔ وہ مدینہ منورہ میں پاکستان حج مشن کے ایم سی او کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ ڈائریکٹر مدینہ منورہ زاہد سہیل نے وفاقی وزیر مذہبی امور کو پاکستان حج مشن میں قائم مرکزی کلینک کے تمام شعبہ جات ، ایم سی او میں قائم شکایات سیل، ارلی ڈیپارچر سیل، لاسٹ اینڈ فائونڈ سیل ، ڈیجٹیل انڈیکشن سیل ، آئی ٹی سیل سمیت دیگرتما شعبہ جات کا معائنہ کرایا ۔ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل نے وفاقی وزیر کو مدینہ پری حج اور پوسٹ حج انتظامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی ۔ بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس سال 14 اپریل سے شروع ہونے والے پری حج آپریشن کے پہلے مرحلے میں 46 ہزار 945 حجاج نے مدینہ منورہ لینڈ کیا جہاں پر ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے 100 فیصد حجاج کو ریاض الجنہ کی زیارت کرائی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ آنے والے تمام عازمین کو مسجد نبوی کے بالکل قریب ‘مرکزیہ’ کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا تاکہ بزرگ اور بیمار حجاج کو آمدورفت میں کوئی پریشانی نہ ہو۔وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ میری حجاج کرام سے براہِ راست ملاقاتوں کے دوران بھی انتظامات پر انتہائی مثبت ردعمل سامنے آیا ہے۔ڈائریکٹر مدینہ کی سربراہی میں ٹیم نے انتھک محنت کی ہے ،پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں انھیں تعریفی اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں دی جانے والی حج ٹریننگ اور معلومات کا حجاج کو سعودی عرب میں بہت فائدہ ہوا اور نظم و ضبط برقرار رہا۔پوسٹ حج (حج کے بعد) کے نئے مرحلے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ اب مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ آنے والے 72 ہزار 271 حجاج کے دوسرے بڑے مشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اب تک 5 ہزار سے زائد حجاج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں جہاں ان کی روزہ پاک پر حاضری اور ریاض الجنہ میں عبادات کے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ مدینہ منورہ میں قیام کے بعد ان حجاج کی براہِ راست پاکستان واپسی (روانگی) کا شیڈول بھی فائنل کر لیا گیا ہے اور ہماری پوری ٹیم اس وقت فیلڈ میں موجود ہے تاکہ واپسی کا سفر انتہائی آرام دہ اور کم سے کم وقت میں مکمل ہو۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ، ٹیکس وصولی نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کو کم سے کم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

جدید ترین زرعی مشینری کا استعمال کاشتکار کے لئے ناگزیر ہوچکا ہے،مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جدید ترین زرعی مشینری کا استعمال کاشتکار کے لئے ناگزیر ہوچکا ہے،مریم نواز شریف

جدید ترین زرعی مشینری کا استعمال کاشتکار کے لئے ناگزیر ہوچکا ہے،مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper