• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،اہم قانونی و آئینی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،اہم قانونی و آئینی امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، اہم قانونی و آئینی معاملات اور عوام کو بہتر قانونی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران انصاف کی فراہمی کے نظام کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنانے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے وفاق اور صوبوں کے درمیان ادارہ جاتی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مؤثر رابطہ کاری سے عوامی مسائل کے حل اور گڈ گورننس کے فروغ میں مدد مل سکتی ہے۔اس موقع پر قومی اہمیت کے معاملات پر قریبی رابطے برقرار رکھنے اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں مختلف قانونی امور اور ملک کی مجموعی آئینی و انتظامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے عوامی فلاح و بہبود اور ادارہ جاتی استحکام کے لئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کو مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

جاز ورلڈ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی نگرانی کے فروغ کے لیے جدید آئی او ٹی ویدر اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جاز ورلڈ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی نگرانی کے فروغ کے لیے جدید آئی او ٹی ویدر اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

جاز ورلڈ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی نگرانی کے فروغ کے لیے جدید آئی او ٹی ویدر اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper