• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کو مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کو مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے نو منتخب وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک امن، پائیدار ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے لئے مشترکہ عزم رکھتے ہیں۔وزیراعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے عوام کی باہمی خوشحالی اور ترقی کے لئے میٹے فریڈرکسن کی قیادت میں پاکستان اور ڈنمارک کے تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ تعاون لائق ستائش ، افرادی قوت کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ضروری ہے، وزیرخزانہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،اہم قانونی و آئینی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،اہم قانونی و آئینی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،اہم قانونی و آئینی امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper