• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

‏بنوں: بکا خیل میں ہونے سکیورٹی آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی اور پشتون پی ٹی ایم کا مبینہ گٹھ جوڑ بے نقاب

بکا خیل کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں شامل شاہد، جو "کمانڈو" کے نام سے جانا جاتا تھا، ماضی میں پی ٹی ایم سے وابستہ رہا اور بعد میں اس نے کالعدم ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
‏بنوں: بکا خیل میں ہونے  سکیورٹی آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی اور پشتون پی ٹی ایم  کا مبینہ گٹھ جوڑ بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنوں ( مائنٹر‏نگ ڈیسک)۔ بنوں کے علاقے بکا خیل میں ہونے والے حالیہ سکیورٹی آپریشن کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی اور پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے مبینہ گٹھ جوڑ کے مزید شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بکا خیل کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں شامل شاہد، جو "کمانڈو” کے نام سے جانا جاتا تھا، ماضی میں پی ٹی ایم سے وابستہ رہا اور بعد میں اس نے کالعدم ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر نے اس بحث کو مزید ہوا دی ہے، جس میں ہلاک ہونے والے عسکری کمانڈر شاہد عرف کمانڈو کو پی ٹی ایم کے سینئر رہنما عبدالصمد کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شواہد اس تشویشناک امر کی تصدیق کرتے ہیں کہ کس طرح بعض عناصر سیاسی یا حقوق کی تحریکوں کی آڑ لے کر بعد میں دہشت گرد نیٹ ورکس کا حصہ بن جاتے ہیں، جو خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چین کی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے درمیان تعاون کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پاکستان میں بڑھتی طلاقیں: وجوہات کیا ہیں ؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موبائل فون نے خاندانوں کو قریب کیا یا دور؟

پاکستان میں بڑھتی طلاقیں: وجوہات کیا ہیں ؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper