• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ پولیس بہتر اور عوامی خدمت کے معیار کو ہر سطح پر مؤثراور نتیجہ خیز بنایا جائے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
سندھ پولیس بہتر اور عوامی خدمت کے معیار کو ہر سطح پر مؤثراور نتیجہ خیز بنایا جائے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت سندھ پولیس کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کے جائزہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہواسینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز اسٹیبلشمنٹ، آپریشنز، انویسٹی گیشنز، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، اسٹیبلشمنٹ، ٹریننگ، ٹی اینڈ ٹی، فنانس، سمیت اے آئی جیز نے شرکت کی۔اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی فنانس، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ، اے آئی جی ویلفیئر اور ڈائریکٹر پریس کی جانب سے اپنے اپنے شعبوں کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔افسران نے شعبہ جات میں جاری ادارہ جاتی و فلاحی اقدامات، مالی و انتظامی امور، ترقیوں، بھرتیوں اور دیگر اہم معاملات کے ساتھ آئندہ کے اہداف سے متعلق آئی جی سندھ کو آگاہ کیا۔ڈائریکٹر پریس نے اجلاس کو ذرائع ابلاغ اور پولیس کے درمیان مؤثر روابط، باہمی تعاون کے فروغ اور اطلاعات کی بروقت و مستند فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات پر جامع بریفنگ دی۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے مختلف شعبوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔شعبہ جاتی کارکردگی میں مزید بہتری اور عوامی خدمت کے معیار کو ہر سطح پر مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے انتظامی امور میں شفافیت، جدت اور پیشہ ورانہ مہارت کے فروغ کو یقینی بنایا جائے۔ آئی جی سندھ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے مزید کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اصلاحات اور مؤثر انتظامی حکمتِ عملی کے ذریعے ادارہ جاتی استعداد اور کارکردگی کو مزید مستحکم کیا جائے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-02-at-9.16.20-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

محمود خان اچکزئی کا بیان قابل مذمت:غیر ذمہ دارانہ بیانات "پرامن ماحول "کو خراب کرنے اور بلوچ و پشتون اقوام کے درمیان نفرت، بداعتمادی اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش ہیں : محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، شہباز شریف

وزیراعظم کا بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper