• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی ریاست منی پور بےرحم بی جے پی سرکار کی سفاکیت کی نذر، متعدد مکانات آگ کی لپیٹ میں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in انڈیا
0
بھارتی ریاست منی پور بےرحم بی جے پی سرکار کی سفاکیت کی نذر، متعدد مکانات آگ کی لپیٹ میں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منی پور(نیوز ڈیسک):بھارتی ریاست منی پور کے بے گناہ عوام کو نشانہ بنا کر اور گھروں کو نذر آتش کر کے مودی انتقامی سیاست پر اتر آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منی پور کے علیحدگی پسند گروہوں کے سامنے بے بس بھارتی فوج اب نہتے شہریوں پر طاقت آزمانے لگی ۔بھارتی جریدہ انڈیا ٹوڈے کے مطابق منی پور کے ضلع کانگپوکپی کے گاؤں کھارام وائپھیئی میں لگنے والی آگ سے پانچ مکانات مکمل تباہ ہو گئے ،کوکی تنظیموں نے واقعے کی غیرجانبدار تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کے تعین کا مطالبہ کر دیا، واقعہ چرچ رہنماؤں کے قتل میں انصاف اور 14 یرغمال افراد کی رہائی کیلئے جاری کوکی زو تنظیموں کی احتجاجی ریلیوں کے دوران پیش آیا۔منی پور کے مزاحمتی گروہ کے ٹوئٹ کے مطابق بھارتی عسکری گروہ آسام رائفلز نے منی پور کے علاقہ اُکھرول میں بے گناہ لوگوں پر فائرنگ کر کے گھروں کو آگ لگا دی ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق منی پورمیں اندرونی خلفشار کے باعث بدامنی عروج پر اور امن و امان کی صورتحال بے قابو ہو چکی ہے،منی پور میں آزادی کی تحریکیوں کے زور پکڑتے ہی قابض بھارت نے نہتے عوام پر اپنی سفاکیت عیاں کر دی، مودی کی ہٹ دھرمی اور بےجا طاقت کے استعمال نے منی پور میں جاری بحران کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی کابینہ نے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے،ہر دوا کو ڈیجیٹل طریقے سے ٹریک اور ویریفائی کیا جا سکے گا،وفاقی وزیرِ صحت

اگلی پوسٹ

برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش

برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper