• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپریم کورٹ نے کمسن بچی کے قتل کیس میں مجرم کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
سپریم کورٹ نے کمسن بچی کے قتل کیس میں مجرم کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانچ سالہ کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے سنگین مقدمے میں مجرم کی اپیل خارج کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ اپنی مرضی سے نشہ کرکے جرم کا ارتکاب کرنے والا شخص اپنے مجرمانہ عمل سے استثنیٰ کا حق حاصل نہیں کر سکتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ مجرمانہ ذمہ داری سے استثنیٰ صرف اس صورت میں قابلِ قبول ہو سکتا ہے جب کسی شخص کو اس کی مرضی کے خلاف یا اس کے علم میں لائے بغیر نشہ دیا گیا ہو۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی شخص کو اس عمل کی سزا نہیں دی جا سکتی جس کے کرنے کا اس کا ارادہ نہ ہو تاہم رضاکارانہ طور پر نشہ کرنا اس اصول کے دائرہ کار میں نہیں آتا اور اسے دفاع کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔یہ فیصلہ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے سنایا جبکہ تین رکنی بنچ میں جسٹس صلاح الدین پنھور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق مجرم سنی مسیح کے خلاف پانچ سالہ کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ 22 جنوری2014کو سبی میں درج ہوا تھا۔ ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی جسے بعد ازاں ہائی کورٹ نے برقرار رکھا تھا اور اب سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ہے۔مجرم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ واردات کے وقت ملزم نشہ کی حالت میں تھا اس لئے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا جائے تاہم عدالت نے دلائل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم نے خود تسلیم کیا کہ اس نے اپنی مرضی سے شراب پی لہٰذا وہ مجرمانہ ذمہ داری سے استثنیٰ کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔عدالت نے قرار دیا کہ مجرم نے بےدردی سے بچی کو قتل کیا اور اس نوعیت کے اقدام میں کسی قسم کی نرمی یا قانونی استثنیٰ کی گنجائش موجود نہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اگلی پوسٹ

وفاقی کابینہ نے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے،ہر دوا کو ڈیجیٹل طریقے سے ٹریک اور ویریفائی کیا جا سکے گا،وفاقی وزیرِ صحت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی کابینہ نے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے،ہر دوا کو ڈیجیٹل طریقے سے ٹریک اور ویریفائی کیا جا سکے گا،وفاقی وزیرِ صحت

وفاقی کابینہ نے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے،ہر دوا کو ڈیجیٹل طریقے سے ٹریک اور ویریفائی کیا جا سکے گا،وفاقی وزیرِ صحت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper