• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کی سیاحتی سفارتکاری کو بدترین دھچکا، سخت قوانین کا نفاذ، دنیا بھر میں بھارتی سیاح باعث ہزیمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in انڈیا
0
بھارت کی سیاحتی سفارتکاری کو بدترین دھچکا، سخت قوانین کا نفاذ، دنیا بھر میں بھارتی سیاح باعث ہزیمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):بھارتی سیاح اپنی بد تہذیبی اور بدترین معاشرتی شعور کی بدولت دنیا بھر میں ہزیمت کا باعث بن گئے۔تھائی لینڈ نےبھارتی سیاحوں پر سخت ویزا قوانین نافذکردئیے ہیں جس سے مودی کی سفارتکاری کو ایک اور محاذ پر شدید دھچکا پہنچا ہے۔بھارتی جریدہ اکنامک ٹائمز کے مطابق تھائی لینڈ نے بھارت کیلئے ویزا فری انٹری ختم کرتے ہوئے نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی۔تھائی لینڈ کی نئی پالیسی کے تحت بھارت کو بھی ویزا آن آرائیول کی فہرست میں ڈال دیا گیا۔بھارتی سیاح اب 2024 میں متعارف کرائی گئی عارضی ویزا استثنیٰ سکیم کے تحت بغیر ویزا تھائی لینڈ داخل نہیں ہو سکیں گے۔تھائی حکومت نے امیگریشن قوانین کے جائزے کے بعد ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا۔اکنامک ٹائمزکے مطابق ویزا کے غلط استعمال، غیر قانونی ملازمتوں اور غیر ملکیوں سے متعلق سکیورٹی خدشات پالیسی تبدیلی کی بڑی وجوہات قرار دی گئیں۔ ویتنام، بھوٹان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں بھارتی سیاحوں کی غیر اخلاقی حرکات بھی بھارتی نام نہاد تہذیب کا پردہ چاک کر چکی ہیں۔عالمی ماہرین کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک کی بھارتی سیاحوں کیلئے سخت ویزا پالیسی بھارت کے سیاحتی تشخص پر کاری ضرب ہے۔بھارتی سیاح دنیا بھر میں محض انتہا پسندی، بدتمیزی اور انتہائی بدتہذیبی کی علامت بن چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مضبوط خاندانی اقدار پر قائم معاشرہ قومی ترقی، اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کی ضمانت ہوتا ہے،چیئرمین سینیٹ کا عالمی یوم والدین کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کا پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کیلئے اسلام آباد کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کا پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کیلئے اسلام آباد کا دورہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کا پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کیلئے اسلام آباد کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper