• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نوجوان نسل کوتمباکو نوشی جیسی لعنت سے بچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے، سید محمد نہال ہاشمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
نوجوان نسل کوتمباکو نوشی جیسی لعنت سے بچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے، سید محمد نہال ہاشمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تمباکو نوشی کو ایک خاموش قاتل اور صحتِ عامہ کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔اتوار کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق "ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے” کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ تمباکو کا استعمال کینسر، دل اور پھیپھڑوں کی مہلک بیماریوں کی بڑی وجہ ہے، یہ نہ صرف انسانی صحت کو تباہ کرتا بلکہ قومی معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچاتا ہے۔انہوں نے سگریٹ اور شیشہ نوشی کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہی ہے جس سے آنے والی نسلوں کا مستقبل متاثر ہو رہا ہے۔گورنر نے کہا کہ عوام میں تمباکو نوشی کے نقصانات سے متعلق آگاہی بڑھانے کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت، میڈیا اور سول سوسائٹی پر زور دیا کہ وہ انسدادِ تمباکو مہم میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔سید محمد نہال ہاشمی نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ تمباکو نوشی ترک کر کے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایک صحت مند پاکستان کی تشکیل کے لیے تمباکو سے پاک معاشرہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

تعلیمی اداروں میں تمباکو نوشی پر پابندی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں :مریم نوازشریف

اگلی پوسٹ

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی/یورپی کمیشن کی نائب صدر یکم جون کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی،وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی/یورپی کمیشن کی نائب صدر یکم جون کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی،وزارت خارجہ

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی/یورپی کمیشن کی نائب صدر یکم جون کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی،وزارت خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper