• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امن و امان کے قیام کے لیے سکیورٹی اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
امن و امان کے قیام کے لیے سکیورٹی اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں امن و استحکام کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے لیے مؤثر سکیورٹی انتظامات پر وزارت داخلہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جمہوری عمل کے فروغ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور عوامی مقامات کی سکیورٹی کے لیے کیے گئے خصوصی انتظامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے پُرامن، شفاف اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی اداروں کی جانب سے کیے گئے انتظامات اور تیاریوں کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ انتخابی عمل کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور ووٹرز کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے جامع سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے ملک میں امن و استحکام کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے وزارت داخلہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے مؤثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی بھی تعریف کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت جمہوری عمل کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

او جی ڈی سی ایل نے 2023 سے اب تک تیل و گیس کے 19 نئے ذخائر دریافت کر لیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper