• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغانستان ،کابل سے افغان شہری کاپاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in پاکستان
0
افغانستان ،کابل سے افغان شہری کاپاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):افغانستان کےدارالحکومت کابل سے افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے ​سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں افغانستان کے بدتر حالات کا ذمہ دار افغان طالبان کو قرار دے دیا۔​وائرل ویڈیو میں افغان شہری کا کہنا تھا کہ ​عید کا تہوار ہے مگر لگتا نہیں کہ یہاں افغانستان میں کوئی عید ہے۔​افغان شہری بھوک و افلاس کا شکار ،بےانتہا بیروزگاری اور بارڈرز بھی بند ہیں۔افغان شہری نے مزید کہا کہ ​افغانستان کے شہریوں کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے۔ انہوں نے ​فتنہ الخوارج کو افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں دینے پر طالبان رجیم کوبھی آڑے ہاتھوں لیا۔ افغان شہری نے کہا کہ ​ان دہشتگردوں کو افغان طالبان پاکستان کے حوالے کریں، کیونکہ پاکستانی ہمارے بھائی ہیں۔افغان شہری نے کابل سے کاغذ لہرا کر پاکستانی عسکری قیادت پر بھرپور اعتماد کااظہار بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کےہاتھوں انصاف کا قتل،عدالتیں یرغمال، ملک میں بندوق کا قانون نافذ ،افغان جریدہ اٹلس پریس

اگلی پوسٹ

ٹولوز میں عید کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹولوز میں عید کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی خصوصی شرکت

ٹولوز میں عید کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی خصوصی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper