• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغان طالبان رجیم کےہاتھوں انصاف کا قتل،عدالتیں یرغمال، ملک میں بندوق کا قانون نافذ ،افغان جریدہ اٹلس پریس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in پاکستان
0
افغان طالبان رجیم کےہاتھوں انصاف کا قتل،عدالتیں یرغمال، ملک میں بندوق کا قانون نافذ ،افغان جریدہ اٹلس پریس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم کےہاتھوں انصاف کا قتل عام جاری ہے،عدالتیں یرغمال ہیں اور ملک میں بندوق کا قانون نافذ ہے۔افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے آئین،عدالت اور انسانی حقوق کو روند کر ملک پر بدترین آمریت مسلط کردی ہے۔افغان طالبان رجیم کی طرف سے اسلام کی گمراہ کن تشریح اور من مانے فیصلوں پر دنیا بھر سے کڑی تنقید ہورہی ہے۔افغان جریدے اٹلس پریس کے مطابق افغانستان کے سابق اٹارنی جنرل فرید حامدی نے کہا ہے کہ طالبان رجیم نے عدالتی اور قانونی اداروں میں اختیارات کی علیحدگی ختم کرکے قانونی نظام کے بنیادی تصور کو ہی تباہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان طالبان رجیم کی نام نہاد عدالتیں خود ہی فوجداری مقدمات کی تحقیقات کرکے فیصلے سناتی ہیں۔ فرید حامدی کے مطابق طالبان نے اقتدار پر قبضے کے بعد تمام خواتین پراسیکیورٹرز کو برطرف کردیا اور اب انہیں دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔سابق اٹارنی جنرل نے مزید کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم میں قید خواتین کی تعداد 435 فیصد بڑھ کر 1,825 تک پہنچ گئی ہے،طالبان کے اقتدار کے بعد کم از کم 57 پراسیکیورٹرز یا ان کے اہلِ خانہ قتل کیے جا چکے ہیں۔ماہرین کے مطابقافغان طالبان رجیم نے قانون، انصاف اور انسانی حقوق کا گلا گھونٹ کرعدالتی نظام کو ذاتی اقتدار کا ہتھیار بنالیا ہے ،افغان طالبان رجیم کے ظالمانہ فیصلوں نے افغانستان کو قانون کی حکمرانی کے بجائے خوف، جبر اور انتقام پر قائم ریاست میں تبدیل کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر مملکت فہد ہارون کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

اگلی پوسٹ

افغانستان ،کابل سے افغان شہری کاپاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغانستان ،کابل سے افغان شہری کاپاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار

افغانستان ،کابل سے افغان شہری کاپاکستانی عسکری قیادت سےوالہانہ محبت کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper