• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in کھیل
0
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(اسپورٹس رپورٹر):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی اور ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور تمام کھلاڑی عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلے ہمیشہ دلچسپ اور سخت ہوتے ہیں اور دونوں ٹیمیں مثبت کرک کھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ کے دوران کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی اور ٹیم سیریز میں بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کرے گی۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان جوش انگلس نے بھی سیریز کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ ہوتا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ٹیموں کے درمیان شائقین کو معیاری اور دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) بروز ہفتہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے 30 مئی سےشروع ہونے والے آئندہ ہفتے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22,22 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

اگلی پوسٹ

محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی ‘ریڈ بک’ کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی ‘ریڈ بک’ کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا

محکمہ انسدادِ دہشتگردی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست پر مبنی 'ریڈ بک' کا 10واں ایڈیشن جاری کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper