• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں ڈیجیٹل انقلاب: 10 ذوالحج کو 2 کروڑ 45 لاکھ کالز ریکارڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in سعودی عرب
0
مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں ڈیجیٹل انقلاب: 10 ذوالحج کو 2 کروڑ 45 لاکھ کالز ریکارڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):سعودی کمیونیکیشن سپیس اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن نے 10 ذوالحج 1447ھ کو مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں ٹیلی کام نیٹ ورکس کی کارکردگی کے حوالے سے اہم ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، دسویں ذوالحج کے دن مکہ اور مقدس مقامات پر کل کالز کی تعداد تقریباً 24.5 ملین تک پہنچ گئی، جن میں 20.9 ملین مقامی اور 3.6 ملین بین الاقوامی کالز شامل ہیں۔اس دوران موبائل انٹرنیٹ کے اشاریوں میں بھی غیر معمولی ریکارڈز دیکھے گئے، جہاں انٹرنیٹ کی رفتار 361 میگا بِٹس فی سیکنڈ تک پہنچ گئی، جبکہ فی کس روزانہ ڈیٹا کے استعمال کی شرح 1372 میگا بائٹ رہی جو کہ عالمی اوسط استعمال سے دوگنے سے بھی زیادہ ہے۔سعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کا شعبہ اس بھاری ڈیٹا اور مواصلاتی لوڈ کو اعلیٰ ترین معیار کے ساتھ پورا کر رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے تیز ترین ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ فراہم کی گئی ہے تاکہ اللہ کے مہمانوں کی مقامی و بین الاقوامی کالز کو انتہائی آسانی اور بلاتعطل منتقل کرنے کی ضمانت دی جا سکے۔مملکت کے تمام سرکاری ادارے ہر سال حج سیزن کے دوران بیت اللہ کے حاجیوں کے لیے تمام شعبوں میں ہر طرح کے آرام و آسائش کے ذرائع اور فول پروف انتظامات فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل رہتے ہیں۔مناسک کی ادائیگی کے مقامات پر مواصلاتی خدمات کو فول پروف بنانے کے لیے ہزاروں جدید نیٹ ورکس، انٹینا اور ٹاورز کا جال پھیلایا گیا ہے۔اس کے علاوہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مداخلت اور تمام مقامات پر کوریج کو سو فیصد یقینی بنانے کے لیے ڈرون طیاروں کے ذریعے فلائنگ ٹاورز کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی علاقے میں سگنل کا تعطل پیدا نہ ہو۔نیٹ ورکس پر لوڈ کا ریئل ٹائم تجزیہ کرنے اور اسے بہتر انداز میں سنبھالنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انٹرنیٹ آف تھنگز جیسی جدید ٹیکنالوجیز کو بروئے کار لایا گیا ہے۔یہ جدید نظام نہ صرف ڈیجیٹل رش کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے، بلکہ اس کے ذریعے گاڑیوں کی آمد و رفت اور ہنگامی خدمات کا انتظام بھی انتہائی مہارت سے کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں، ٹیلی کام کمپنیوں نے خصوصی طور پر مختصر مدت اور بھاری ڈیٹا کی گنجائش والے رومنگ اور وزٹرز پیکجز پیش کیے ہیں، جنہیں حاجی آسانی سے فعال کر کے اپنے پیاروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہ سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper