• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کا فیصلہ ،وعدہ کیا تھا جیسے ہی گنجائش ملی قیمتیں کم کریں گے،عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in پاکستان
0
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کا فیصلہ ،وعدہ کیا تھا جیسے ہی گنجائش ملی قیمتیں کم کریں گے،عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا انکی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید کے تیسرے دن عوام کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے اور پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔خطے کے دوسرے ممالک میں جب پیٹرول حاصل کرنے کے لئے قطاریں لگی ہوئی تھیں، پاکستان میں وزیراعظم کے بر وقت اقدامات کی بدولت عوام کو پیٹرول اور ڈیزل دستیاب تھا۔جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں والدین کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

اگلی پوسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper