• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
وفاقی وزیرداخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منی/اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی جس دوران دونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید الاضحٰی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزارت داخلہ سے جمعرات کو جاری ااعلامیے کے مطابق سعودی وزیر داخلہ نے پاکستانی ہم منصب کو حج کی مبارکباد دی،انہوں نے پاک سعودیہ دوطرفہ تعلقات اور داخلی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا ۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ فیڈرل کانسٹیبلری سپشل ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کے 200 اہلکاروں کو سعودی عرب میں ٹریننگ دی جائے گی، باہمی تعاون کے فروغ کے لئے سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا اعلیٰ سطح کا وفد بہت جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے حج کے دوران سعودی حکومت کے بہترین انتظامات کو سراہا۔ دونوں وزرائے داخلہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزیر داخلہ نے علاقائی کشیدگی میں کمی کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا

پچھلی پوسٹ

پاکستان خطے اور دنیا میں امن کے فروغ کےلئے فعال اور مثبت کردار ادا کررہا ہے ،نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

یوم تکبیر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے ،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم تکبیر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے ،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

یوم تکبیر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے ،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper