• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نے ایٹمی دھماکوں سے دنیا پر اپنی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت ثابت کی، سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے ایٹمی دھماکوں سے دنیا پر اپنی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت ثابت کی، سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 28 مئی قومی خودمختاری اور دفاعی قوت کی روشن علامت ہے، پاکستان نے ایٹمی دھماکوں سے دنیا پر اپنی خودمختاری اور دفاعی صلاحیت ثابت کی ۔جمعرات کو یومِ تکبیر کے موقع پر سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری پیغام میں سید یوسف رضا گیلانی نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی، محترمہ بینظیر بھٹو نے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے تسلسل اور استحکام میں اہم کردار ادا کیا۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں 28 مئی 1998 کے تاریخی ایٹمی دھماکے پاکستان کے عزم کا مظہر تھے جنہوں نے جنوبی ایشیا میں تزویراتی توازن قائم کیا،قومی سلامتی اور استحکام کے معاملات پر تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہونا ہوگا۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نوجوان تعلیم، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کریں۔ سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ محفوظ، مستحکم اور ترقی یافتہ رکھے۔

پچھلی پوسٹ

Олимп казино официальный сайт в Казахстане – Olimp Casino

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper