• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلح افواج کی یوم تکبیر پر پاکستان کے ایٹمی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
مسلح افواج کی یوم تکبیر پر پاکستان کے ایٹمی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):یوم تکبیر کی 28 ویں برسی کے موقع پر آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)ہلال جرات، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نشان امتیاز (ملٹری)تمغہ بسالت اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نشان امتیاز (ملٹری)ہلال جرات نے مسلح افواج کی جانب سے قابل فخر پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔جمعرات کو انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جاری پریس ریلیز کے مطابق یوم تکبیر 28 مئی 1998 کے تاریخی موقع کی یاد میں منا یا جاتا ہے جب پاکستان ایٹمی طاقت بن کر ابھرا اور جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک توازن بحال کیا۔ یہ سنگ میل قوم کے اتحاد، لچک اور اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔\آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ یہ تاریخی کامیابی دور اندیش قیادت، ہمارے سائنسدانوں و انجینئرز کی شاندار خدمات اور مسلح افواج و پاکستانی عوام کی قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاکستان کی تزویراتی صلاحیت ایک مقدس قومی امانت اور خطے میں امن، استحکام، علاقائی سالمیت اور قابل اعتماد ڈیٹرنس کی ضامن ہے۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کی مسلح افواج تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہیں اور قوم کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں ۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اس موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی کے ساتھ جھکتے ہوئے پاکستانی قوم ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے اپنے اتحاد، چوکسی، لچک اور لگن کے عہد کی تجدید کرتی ہے۔پاکستان مسلح افواج زندہ باد،پاکستان ہمیشہ پائندہ باد۔

پچھلی پوسٹ

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں ،عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے،مریم نواز وزیراعلی پنجاب

اگلی پوسٹ

حج قوانین کی خلاف ورزی،بغیر اجازت نامہ عازمین کو مکہ منتقل کرنے والے 10 ٹرانسپورٹرز گرفتار، بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج قوانین کی خلاف ورزی،بغیر اجازت نامہ عازمین کو مکہ منتقل کرنے والے 10 ٹرانسپورٹرز گرفتار، بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں

حج قوانین کی خلاف ورزی،بغیر اجازت نامہ عازمین کو مکہ منتقل کرنے والے 10 ٹرانسپورٹرز گرفتار، بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper