• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ تکبیر : 28 ویں سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف اور نیول چیف نے قوم کو مبارکباد \

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
یومِ تکبیر : 28 ویں سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف اور نیول چیف نے قوم کو مبارکباد \
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)یومِ تکبیر کی 28 ویں سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف اور نیول چیف نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، اس دن پاکستان نے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک توازن بحال کیا، یہ عظیم سنگِ میل قومی اتحاد، استقامت اور ملکی خودمختاری کی علامت ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ دن علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے غیرمتزلزل عزم کی علامت ہے، یہ تاریخی کامیابی مدبر قیادت، سائنسدانوں، انجینئرز کی غیرمعمولی خدمات کی بدولت ہے، یہ کامیابی پاک افواج اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا ثمر ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی دفاعی و اسٹریٹجک صلاحیت مقدس قومی امانت ہے، یہ خطے میں امن، استحکام، علاقائی سالمیت اور مؤثر دفاعی صلاحیت کی ضامن ہے۔ پاک افواج وطن کے دفاع کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہیں، پاک افواج ملک کی سلامتی، استحکام اورخوشحالی یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ اس عظیم موقع پر اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سربسجود پوری قوم اتحاد، بیداری، مضبوط وخوشحال پاکستان کے لیے اپنی وابستگی کی تجدید کرتی ہے،  پاکستان افواج زندہ باد، پاکستان ہمیشہ پائندہ باد۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-28-at-2.44.50-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

Legjobb online kaszinó 2026 – részletes útmutató magyar játékosoknak

اگلی پوسٹ

 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  

 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper