• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کی دوستی اور معاشی استحکام کیلئے اہم سنگِ میل ہے، جمال شاہ کاکڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کی دوستی اور معاشی استحکام کیلئے اہم سنگِ میل ہے، جمال شاہ کاکڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ چین کو دونوں ممالک کے درمیان تاریخی دوستی، اقتصادی تعاون اور علاقائی ترقی کے فروغ کیلئے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے دوطرفہ تجارتی روابط مزید مستحکم ہوں گے جبکہ سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے مواقع پیدا ہوں گے،چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں امن، استحکام اور ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات وقت کی ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے دوطرفہ تجارتی روابط مزید مستحکم ہوں گے جبکہ سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی چیلنجز کے تناظر میں چین کے ساتھ اقتصادی تعاون پاکستان کی معیشت کیلئے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کے منصوبے نہ صرف پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ بلوچستان سمیت پسماندہ علاقوں میں روزگار، مواصلات اور صنعتی ترقی کے نئے دروازے بھی کھول رہے ہیں۔ جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف تجارتی و اقتصادی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے دونوں ممالک کے درمیان کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، برآمدات میں اضافہ ہوگا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں امن، استحکام اور ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت معاشی استحکام، بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور چین کے ساتھ مضبوط تعلقات پاکستان کی اقتصادی بحالی میں معاون ثابت ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور چین کی دوستی بدلتی دنیا میں امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے لیے مضبوط قوت بنی رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

حکومت پالیسی کے تسلسل، مالیاتی نظم و ضبط اور اصلاحات کے ایجنڈے پر پوری طرح کاربند ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت پالیسی کے تسلسل، مالیاتی نظم و ضبط اور اصلاحات کے ایجنڈے پر پوری طرح کاربند ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو

حکومت پالیسی کے تسلسل، مالیاتی نظم و ضبط اور اصلاحات کے ایجنڈے پر پوری طرح کاربند ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper