• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اورلاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم

اوور چارجنگ کے سدباب کیلئے ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ آویزاں کرنے کا حکم، بس سٹینڈ پر ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ مسافروں کی شکایات کے ازالہ کے لئے 1071ہیلپ لائن قائم کردی ہے، مسافر اوور چارجنگ سے متعلق ہیلپ لائن 1071 پر کال کرسکتے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحی کے پیش نظر پر بسوں اورلاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اوور چارجنگ کے سدباب کے لئے ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اوورچارجنگ کرنے والی بس کاروٹ پرمٹ اور بس سٹینڈ کااجازت نامہ منسوخ کرنے کا بھی حکم دیا اور عید الاضحی کے موقع پر فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور انتظامیہ کو مسافروں کی اوور لوڈنگ پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی اوربس سٹینڈ پر ٹھنڈے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافروں کی شکایات کے ازالہ کے لئے 1071ہیلپ لائن قائم کردی ہے۔ مسافر اوور چارجنگ سے متعلق ہیلپ لائن 1071 پر کال کرسکتے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-24-at-2.53.34-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام ملک مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper