• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید اور سخت ترین الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
ایمان پاکستان حق میلہ بلوچستان زور و شور سے جاری:میوزک ٹیلنٹ شو صوبہ سے نوجوانوں کی شرکت ۔پارلمنٹرینز آمد نے میلے کو چار چاند لگا دئیے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید اور سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا:”دہشت گردی انسانیت کی دشمن ہے، اور جو عناصر معصوم جانوں کو نشانہ بناتے ہیں وہ نہ صرف قوم بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں۔ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلوں کو کمزور نہیں کر سکتے۔ ہم ان دہشت گردوں کے مذموم عزائم کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ خوف پھیلانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔یہ جذبہ، یہ زندگی، یہ ہمت، یہ طاقت — یہی پاکستان کی پہچان اور یہی ہماری شان ہے۔ دشمن یہ سمجھتا ہے کہ خون بہا کر قوموں کے ارادے توڑے جا سکتے ہیں، مگر وہ شاید اس دھرتی کے بہادروں کو نہیں جانتا۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں ماؤں نے بہادر بیٹے جنم دیے ہیں، جہاں قربانیوں کی داستانیں لکھی گئی ہیں، اور جہاں وطن سے محبت صرف الفاظ نہیں بلکہ دلوں کی دھڑکن ہے۔ہمیں جتنا گرانے کی کوشش کی جائے گی، ہم اتنی ہی مضبوطی، اتحاد اور عزم کے ساتھ دوبارہ کھڑے ہوں گے۔ آج آپ سب نے یہاں آ کر دشمن کے منہ پر ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی قوم خوف سے نہیں، حوصلے سے جیتی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-25-at-7.52.04-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

چین کی کم بجٹ فلم ’’ڈیئر یو‘‘ نے باکس آفس پر ایک ارب یوان کا بزنس کر لیا

اگلی پوسٹ

پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت

پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper