• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شازیہ مری کی کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
شازیہ مری کی کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد۔ (نمائندہ خصوصی):پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے دہشتگرد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی ہے اور یہ عمل دہشتگردوں کی بربریت اور سفاک ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تاہم ریاست اور سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور ایسے بزدلانہ حملے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper