• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

روس یوکرین جنگ فوری بند کی جائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
روس یوکرین جنگ فوری بند کی جائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی):پاکستان نے اقوام متحدہ میں روس-یوکرین جنگ کے فوری خاتمے، جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح تنازعات میں شہریوں کو “کہیں بھی” نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں لڑائی میں اضافے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحران پر پاکستان کو شدید تشویش ہے۔یہ اجلاس روس کے زیرِ قبضہ لوہانسک علاقے میں ایک کالج ہاسٹل پر حملے کے بعد طلب کیا گیا تھا، جس میں متعدد شہری، بشمول بچے، ہلاک اور زخمی ہوئے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور اوسی ایچ اے کی ڈائریکٹر ایڈم ووسورنو نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اور شہریوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔پاکستانی مندوب نے کہا کہ فوجی ذرائع دیرپا امن نہیں لا سکتے، بلکہ مکمل جنگ بندی، بامقصد مذاکرات اور سیاسی عزم ہی اس تنازع کا حل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان شروع سے ہی اس جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات کی حمایت کرتا آیا ہے، جبکہ پائیدار امن کے لیے اقوام متحدہ کے منشور اور تمام فریقوں کے جائز سکیورٹی مفادات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی موسمیاتی مرکز کا حج زائرین کے لیے الرٹ؛ مکہ اور مدینہ میں شدید گرمی اور گرد کے طوفان کی وارننگ جاری

اگلی پوسٹ

بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک

بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper