• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران اعلی سطحی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران اعلی سطحی ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل نشان امتیاز ملٹری، ہلال جرات، ظہیر احمد بابر سدھو نے جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کادیواوغلو، وزیر قومی دفاع یاشر گولر اور چیف ٹیکنالوجی آفیسر بائیکارٹیکنالوجیز سلچوق بیرکتر کے ساتھ اعلی سطحی ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاع، ایرو اسپیس، جدت طرازی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ترک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد پر ایئر چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ ملاقات کے دوران مشترکہ مشقوں، تربیتی پروگرامز اور پیشہ ورانہ تبادلوں کے ذریعے باہمی آپریشنل ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک فضائیہ کے سربراہ نے ترک پائلٹس کی تربیت میں پاکستان ایئر فورس کے تعاون کو سراہا۔ترک وزیر قومی دفاع یاشر گولر سے ملاقات میں دونوں جانب سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور سٹریٹیجک تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا گیا جبکہ تربیت، استعداد کار میں اضافے اور ایرو اسپیس تعاون کے شعبوں میں مزید اشتراک کو وسعت دینے کے امکانات پر غور کیا گیا۔پاک فضائیہ کے سربراہ ظہر احمد بابرسدھونے بائیکارٹیکنالوجیزکے چیف سلچوق بیرکتر سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران ایرو اسپیس جدت، بغیر پائلٹ فضائی نظام اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں پیش رفت پر توجہ مرکوز رہی، جو اگلی نسل کی دفاعی ٹیکنالوجیز میں تعاون بڑھانے کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حج سے قبل آخری جمعہ: مسجد الحرام میں 15 لاکھ سے زائد عازمین نے نماز ادا کی

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper