• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرخالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرخالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر برائے وفاقی تعلیم و کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم کی طرف سے تجاویز پیش کیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، ارکان قومی اسمبلی سید امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وفد نے وزیراعظم کو آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم کی طرف سے تجاویز پیش کیں۔ملاقات میں وفاقی حکومت کے تحت سندھ و کراچی میں عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے جس نے حکومت کا عوامی فلاح کے حوالے سے ہر اقدام میں ساتھ دیا۔وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو ایم کیو ایم کی بجٹ تجاویز پر غور کرنے اور ایک قابل عمل و جامع لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-20-at-8.17.57-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، خضدار میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے حکومت سے رائے طلب

اگلی پوسٹ

پاک چین دوستی کا لازوال رشتہ نسلوں پر محیط ہے،یہ ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ’’پاک چین ثقافتی شام“ سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک چین دوستی کا لازوال رشتہ نسلوں پر محیط ہے،یہ ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ’’پاک چین ثقافتی شام“ سے خطاب

پاک چین دوستی کا لازوال رشتہ نسلوں پر محیط ہے،یہ ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ’’پاک چین ثقافتی شام“ سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper